• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3ملزمان گرفتار

اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ اس کے سائبر کرائم یونٹ نے لاہور میں ایک غیر ملکی سمیت 3 خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایجنسی کی جانب سے پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت 3 علیحدہ مقدمات بھی درج کرلیے گئے۔
تازہ ترین