• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیموکریٹک یہودیوں کیخلاف بیان، ٹرمپ زیرعتاب

نیویارک(نیٹ نیوز)امریکی صدر ٹرمپ ڈیمو کریٹک پارٹی کے یہودی ووٹرزپرتنقید کرنے کے باعث امریکی یہودیوں کے زیرعتاب آگئے ہیں۔ رپبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی صدرٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے یہودی ووٹرز کوغدار کہا تھا۔ یہودیوں نے ٹرمپ کے بیان کو یہودی مخالف کہاہے۔  
تازہ ترین