• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی نے ریکارڈ توڑ قانون سازی کی ،راجہ بشارت

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر پارلیمانی امور و قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے پہلےپارلیمانی سال کے دوران ریکارڈ قانون سازی کی ہے۔ 20اگست 2018 سے 21 اگست 2019 تک کے عرصے کے دوران حکومت نے پنجاب اسمبلی کے ایوان سے مفاد عامہ کے 16بل منظور کرائے جبکہ ایک پرائیویٹ بل کی بھی منظوری دی گئی اس عرصے کے دوران 922 قراردادیں جمع کروائی گئیں۔
تازہ ترین