• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ19کے افسر اور پی ایس او آئی جی سندھ عدیل حسین چانڈیو کو ایس ایس پی ضلع حیدر آباد ،وہاں تعینات گریڈ19کے افسر سرفراز نواز شیخ کو اے آئی جی ایڈمن اسپیشل برانچ سندھ ،گریڈ18کے افسر سید ضمیر حیدر نقوی کو ایس پی انسپکشن آف پرائیویٹ سیکورٹی کمپنیز سیل (پی ایس سی سی)،گریڈ19کے افسر اور ایس پی انویسٹی گیشن ون ایسٹ زون کراچی ڈاکٹر فاروق احمد کو ایس پی ضلع نوشہرو فیروز جبکہ وہاں تعینات کیپٹن (ر)طارق ولایت کو سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔

تازہ ترین