• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حریت رہنما یاسین ملک کے نئے پروڈکشن وارنٹ جاری

سری نگر( نیوز ڈیسک) ٹاڈا کی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کے نئے پروڈکشن وارنٹ جاری کر دیئے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس)کے مطابق ٹاڈا عدالت نے تہاڑ جیل انتظامیہ کو یاسین ملک کو اگلی سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

تازہ ترین