• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی صحافی نے انڈین فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیاں، پاک فوج کے منہ توڑ جواب کی تصدیق خود بھارتی کرنے لگے۔ بھارتی صحافی سنیش ایلکس فلپ نے ٹوئٹ میں ایک بھارتی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ سنیش ایلکس فلپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال کا رہائشی34 سالہ بھارتی فوجی نائیک راجب تھاپا پاکستانی فائرنگ سے ماراگیا۔
تازہ ترین