• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کی بندش ختم، پرامن مظاہروں کیخلاف کارروائی روکی جائے، ماہرین اقوام متحدہ

نیویارک (نیوز ایجنسی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے، انہوں نے بھارت سے وادی میں مواصلات کی بندش ختم کرنے اور پرامن مظاہروں کے خلاف کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کردیا۔
تازہ ترین