• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کی حمایت ،پریانکاچوپڑاذاتی حیثیت میں کوئی بھی بیان دے سکتی ہیں،اقوام متحدہ

اسلام آباد ( وقائع نگار )بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خیر سگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کے مطالبے پر آخر کار اقوام متحدہ نے اپنا بیان جاری کردیا۔ جس میں کہاگیاہےکہ اداکارہ ذاتی حیثیت میں کوئی بھی بیان دے سکتی ہیں۔اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ پریانکا چوپڑا کا بیان ذاتی تھا تاہم تنظیم کو یہ امید ہے کہ اداکارہ جب بھی بطور خیر سگالی سفیر بات کریں گی تو غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں گی۔
تازہ ترین