• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا خصوصی انٹرویوآج ”جیونیوز“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر کیا جائے گا۔ پروگرام کے دوران ”زرداری اور نواز شریف کی توبہ کیوں قبول نہیں ہوتی، رانا ثناءاور عرفان صدیقی کے کیس ، ایم کیو ایم کے سابقہ جرائم ، کشمیر ، بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی سلیم صافی پروگرام کے میزبان ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا خصوصی انٹرویو شب 10 بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
تازہ ترین