• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمر درد کی وجہ سے عدم پیشی ،نیب کا شہباز شریف سے گھر جا کر تحقیقات کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ جنگ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمد شہباز شریف کی کمر درد کے باعث عدم پیشی پر نیب ٹیم انکے گھر جا کر تحقیقات کرے گی۔ نیب نے شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کرپشن کیسز میںگزشتہ روز صبح 11بجے طلب کر رکھا تھا۔
تازہ ترین