• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان فائیو اے سائیڈ فٹبال میں حصہ لیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقا میں ہونے والے فائیو اے سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی جو 28 نومبر سے دو دسمبر تک کھیلا جائے گا۔سید فرخ علی کےمطابق ٹیم کے انتخاب کے لئے 24 اگست سے مختلف شہروں میں کوالیفائنگ مقابلے ہونگے ۔ کراچی میں 22 ستمبر سے فاتح ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ ہوگا ۔ فاتح ٹیم ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کرے گی۔

تازہ ترین