• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی آل راؤنڈر عماد وسیم ازدواجی اننگز کھیلنے کیلئے وطن پہنچ گئے۔ ان کی برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق سے 26 اگست کو شادی ہوگی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے، کبھی بھی چیلنجز سے پیچھے نہیں ہٹا، کپتان نہیں بھی بنایا گیا تو ٹیم کا رکن رہنا بھی اعزاز کی بات ہے۔ میرے لئے پاکستان کیلئے کھیلنا اہم ہے۔ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے جانے کا افسوس ہے لیکن یہ پی سی بی کا فیصلہ تھا۔

تازہ ترین