• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں میں 90 فیصد بچوں کی حاضری آن لائن نہ ہوسکی

لاہور (وقائع نگار خصوصی )سرکاری سکولوں میں 90 فیصد بچوں کی حاضری آن لائن نہ ہوسکی۔ ابھی تک صرف 6 لاکھ بچوں کی حاضری آن لائن ہوئی ہے۔ سکول ایجوکیشن حکام نے بتایا کہ اداروں کے سربراہوں کو حاضری آن لائن کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں جس پر عمل درآمد جاری ہے۔
تازہ ترین