• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کیلئے محکمانہ ہراسگی انکوائری کمیٹی کی تشکیل

کوئٹہ(خ ن)محکمہ سماجی وبہبود حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق خواتین کو کام کرنے کے مقامات پر ہرا ساں کرنے کے قانون 2016ءکے تحت محکما نہ ہر اسگی انکو ائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کے چیئر مین ایڈ یشنل سیکرٹری سماجی بہبود جبکہ ڈی جی سماجی بہبود ،ریجنل ٹرنیگ انسٹیٹیو ٹ کوئٹہ کے پرنسپل ،ڈائر یکٹر (ٹیکنیکل )سماجی بہبود اور ڈپٹی سیکرٹری سماجی بہبودارکان ہونگے۔
تازہ ترین