• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس قائمہ برائے صحت عامہ وبہبود آبادی کااجلاس 27اگست کوہوگا

کوئٹہ(خ ن)مجلس قائمہ برائے محکمہ صحت عامہ و بہبو دآبادی کااجلاس زیر صدارت چیئر پر سن مجلس ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی27اگست صبح گیارہ بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میںہوگا۔
تازہ ترین