• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن کار ریلی کے سنسنی خیز مقابلے


جرمنی میں اے ڈی اے سی ریلی کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔

 ریلی کے دوسرے روز ساتویں راؤنڈ کے اختتام پر اسٹونیا کے ڈرائیور اوٹ ٹانک کو اپنے حریف بلجئیم کے تھیری نیوویلی کے خلاف 2.8 سیکنڈ کی برتری حاصل ہے۔

جرمنی کی ریاست سارلینڈ میں ہونے والی اس ریلی میں ٹانک پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ تیسری پوزیشن فرانس کے ڈرائیور نے حاصل کی ہے۔

ریلی 19 راؤنڈ تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین