• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مقبوضہ کشمیر اور سرحد پر جاری بھارت کی اشتعال انگیزی کو عالمی سطح پر سامنے لانے کے لیے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی بری صورتحال کے حوالے سے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کریں گے۔

تازہ ترین