• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایشین ٹینس فیڈریشن سے منظور شدہ انڈر 14بوائز اور گرلز سنگلز اور ڈبلز چیمپئن شپ 10سے23 نومبر کے دوران کراچی میں ہوگی۔ پہلے ٹورنامنٹ کا نام کمشنر کراچی، پاکستان14 اور انڈر ٹینس چیمئن شپ 10سے16 نومبر اور دوسری روٹری کلب کراچی( اسپورٹس) 17سے 23نومبر کے دوران منعقد ہو گی۔ دونوں بین الاقوامی مقابلوں میں انٹری انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن اور ایشین ٹینس فیڈریشن کی ویب سائٹ کے ذریعے کی جاسکتی ہے۔
تازہ ترین