• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننکانہ صاحب (نمائندہ جنگ) نوجوان نے 6ماہ کے بچے کو کھلانے کے بہانے گھر لے جا کر ہوس کا نشانہ بنا دیا شاد باغ کالونی کے اخلاق کا کہناہے کہ اظہر نواز میری بیو ی سے میرے 6ماہ کے بیٹے عاقب علی کوکھلانے کے بہانے اپنے گھر لے گیا ، واپس نہ آ نے پر ہم اس کے گھر گئے تو ملزم میرے شیر خوار بیٹے عاقب علی کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھاجس کو پکڑ کر ہم نے پولیس کے حو الے کردیا تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تازہ ترین