• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آروند نے سرکاری پستول سےخود کشی کرلی

سری نگر( نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں موجود غاصب بھارتی فوج کے افسروں اور جوانوں کی خود کشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آروند نے سرکاری پستول سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں تعینات 33 سالہ سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آروند نے خود کشی کر لی۔
تازہ ترین