• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی، آئل اور چائے کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی، آئل اور چائے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی، آئل اور چائے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوکنگ آئل کی قیمت فی لیٹر 10روپے، گھی فی کلو 15روپے اور چائے کی پتی 950 گرام 18 روپے مہنگی کردی گئی۔

تازہ ترین