• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وندر پولیس نے بھاری مقدار میں چھالیہ قبضے میں لے لی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) وندر میں پولیس نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چھالیہ قبضے میں لے لی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ اسمگلروں نے بھاری مقدار میں چھالیہ زرعی باغیچے کے گودام میں جمع کر رکھی ہے جس پر ایس ایچ او وندر کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جسے نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے چھالیہ کی 95بوریاں قبضے میں لے لیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔
تازہ ترین