• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام کمال مکران کا دورہ مکمل کرکے کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال عالیانی مکران،تربت،گوادر کا دورہ مکمل کر کے کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ جام کمال نے گوادر سمارٹ سٹی پورٹ سمیت تربت،مکران کے ترقیاتی کاموں کے اجلاسوں کی صدارت کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ صوبائی وزراء میر ظہور بلیدی،زمرک خان اچکزئی،نور محمد دمڑ،سلیم کھوسہ بھی تھے ۔
تازہ ترین