• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لسبیلہ میں چار ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہاتاہم لسبیلہ میں 4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روزکوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین