• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر خالد مقبول صدیقی کی حاضری

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر و وفاقی وزیرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے معروف صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے آخری دن مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی،رکن رابطہ کمیٹی و سابق صوبائی وزیر مذہبی امورعبدالحسیب، سی او سی کے ارکان، رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری اور دیگر شعبہ جات کے اراکین بھی ہمراہ تھے۔
تازہ ترین