• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس 27 اگست کو طلب

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ کے مطابق جمعیت کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس منگل 27 اگست کو صبح 10 بجے مطلع العلوم بروی روڈ پر ہوگا ۔ جس کی صدارت صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کریں گے ۔ تمام ارکان کو وقت مقررہ پر اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ۔
تازہ ترین