• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک نصیرشاہوانی کا سرداربھوتانی اور سردار بابرموسیٰ خیل سے اظہار تعزیت

نیو یارک (پ ر)بی این پی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی نےصوبائی وزیر سردارمحمدصالح بھوتانی/ ایم این اے محمداسلم بھوتانی کی ہمشیرہ اور ڈپٹی اسپیکرسردار بابرموسیٰ خیل کی کزنز کے ا نتقال پر لواحقین سے تعزیت کااظہارکیاہے۔
تازہ ترین