• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی یوتھ کا سیمینار آج ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی یوتھ ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام جماعت اسلامی کے 79ویں یوم تاسیس کے موقع پر آج شام 5بجے پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں ایک سیمینارہوگا۔جس سے جماعت اسلامی،جے آئی یوتھ کے صوبائی وضلعی رہنماخطاب کریں گے اس موقع پر جماعت اسلامی کی پرچم کشائی بھی کی جائیگی۔
تازہ ترین