• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر نور محمددمڑسے مختلف شخصیات نے تعزیت کی

سنجاوی (نامہ نگار) صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دمڑ کے بھتیجی اورحاجی رازق دمڑ کی صاحبزادی کے انتقال پر گزشتہ روزصوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی، سابق وزیر سردار در محمد ناصر، فتح محمد ناصر،جمعیت کے حاجی باز محمد دمڑ، حاجی تاج محمد دمڑ مجیب الرحمن دمڑ، حاجی اسد خان دمڑ، کلیم اللہ دمڑ، اسماعیل دمڑ، حاجی افضل دمڑ‘جمعہ خان دمڑ، تحریک انصاف کے حاجی نواب خان دمڑ،اے این پی کے سردار فریداللہ دمڑ، پریس کلب سنجاوی کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف ناصر، صحافی محمد انور بلوچ، ملک ایاز خان دمڑ،، مولوی شمس اللہ دمڑ، سردار زادہ نجیب اللہ دمڑ، ملک طارق دمڑریگوڑہ وال قبائلی عمائدین‘ سیاسی رہنمائوں مختلف سرکاری محکموں کے افسران ‘ ملازمین سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں ان کے گھر جاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔درایں اثناءشیخ محمدی قبیلے کے سربراہ سردارسدھیر خان روحانی نے بھی صوبائی وزیر نور محمددمڑ سے تعزیت کااظہارکیاہے۔
تازہ ترین