• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنشنرز کے شناختی کارڈز طرز پر محکمانہ کارڈز بنانے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے تمام پنشنرز کو شناختی کارڈز طرز پر محکمانہ کارڈز بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں بتایا گیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد پنشنرز کو پنشن کے حصول سمیت دیگر کاموں کےسلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، پنشنرز کی مشکلات حل کرنے کیلئے لوکل گورنمنٹ پنجاب نے شناختی کارڈ سائز کے محکمہ جات کے کارڈ بنا کر دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
تازہ ترین