• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے اضافہ ہواہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ساڑھے چار سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قدر89ہزار روپے ہوگئی ہےجبکہ دس گرام سونے کی قدر386 روپے اضافے سے76 ہزار303 روپے ہوگئی ۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے15 سو31ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

تازہ ترین