• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے ملاقات کی


وزیراعظم عمران خان نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر سے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں اسٹیٹ بینک سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق رضا باقر نے عمران خان کو اسٹیٹ بینک کے معاملات سے متعلق بریفننگ بھی دی ۔

اس موقع پر شرح سود اور افراط زر کو کنٹرول کرنے جیسے امور بھی زیر بحث آئے۔

تازہ ترین