• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 90ہزار روپے ہوگئی


ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت900 روپے اضافے کے بعد 90ہزار روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 900 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر بڑھ کر 90 ہزار روپےہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قیمت میں 770 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 77 ہزار 160 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر میں 15 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی اونس سونا 15 سو 45 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین