مصنّف:م ۔ص ایمن
صفحات: 152 ،
قیمت: 400 روپے
ناشر: ایمن لائبریری، کراچی
م۔ص ایمن کی زیرِتبصرہ کاوش معاشرتی مسائل کے اردگرد گھومتی ہے،جس میں مرکزی کرداروں کو بیک وقت مثبت و منفی دکھایا گیا ہے۔ ناول نگار کو کردار نگاری پرکافی دسترس حاصل ہےاورانہوں نے ہر کردار ایسے حقیقی انداز اور مہارت سے بُنا ہے کہ قاری کو اُس سے مانوس ہونے میںکوئی دشواری نہیں ہوتی۔ اور یہی بات اس ناولٹ کو دِل چسپ بناتی ہے۔