• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی تنظیم لائسنسداران کاامن و امان کے انتظامات اور ترقیاتی کاموں پر اظہار اطمینان

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر ) مرکزی تنظیم لائسنسداران نے عاشورہ محرم کے دوران امن و امان کے انتظامات اور ترقیاتی کاموں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس فضا میں امن و امان کی مثالی فضا پیدا ہوئی ہے ہمیں توقع ہے کہ یہ روایت برقرار رہے گی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور عزاداری روکنے کی مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار صدر مہر مزین عباس چاون ، امتیاز حسین صدیقی، بشارت عباس قریشی، مخدوم قیصر بخاری ، سید موسی رضا شاہ، حسنین علی بخاری نے پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔
تازہ ترین