• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو سی سیکرٹریز کو سرکاری کاغذات پر بائی نیم اسٹیمپ لگانے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ آفیسران کی مبینہ عدم دلچسپی کے باعث سیکرٹریز نے سرکاری کاغذات پر بائی نیم اسٹیمپ لگانے کے بجائے صرف یونین کونسل کی مہر لگائی جارہی ہے جس کے باعث مذکورہ کاغذات کی سرکاری حیثیت ختم ہو جاتی ہےجس کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان نے ملتان ڈویژن میں تمام سیکرٹریز کو سرکاری کاغذات پر بائی نیم اسٹیمپ لگانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
تازہ ترین