• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے 3 نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے


چین نے تین نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے۔

یہ سیٹلائٹ شان زی صوبے کے تائی یوان سیٹلائٹ سینٹر سے لانچ کئے گئے ہیں۔

ریسورس سیٹلائٹ ماحولیاتی نگرانی ، آفات سے بچاؤ، ماحولیاتی تحفظ کے لئے مشاہداتی معلومات فراہم کریں گے۔

تازہ ترین