آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍محرم الحرام 1441ھ 17؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو :گرمی سے بچنے کیلئے مصنوعی برفباری کا تجربہ

ٹوکیو اولمپکس، گرمی سےبچنے کیلئےمصنوعی برفباری کا تجربہ


آئندہ سال ٹوکیو میں اولمپکس مقابلوں کےدوران شائقین کو ممکنہ گرمی کی شدت  سے بچانے کے لیے مصنوعی برفباری کا تجربہ کیا گیا ہے۔

جاپان کےدارالحکومت ٹوکیو میں آئندہ سال جولائی اور اگست کے مہینوں میں اولمپک مقابلے شیڈول ہیں۔

منتظمین کے مطابق ان مہینوں میں ٹوکیو کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرجاتا ہے۔

گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ماہرین کی جانب سے آج دس منٹ تک مصنوعی برفباری کا تجربہ کیا گیا۔

منتظمین کے مطابق ممکن ہے کہ اس برفباری سےگرمی کی شدت میں کمی نہ ہو لیکن یہ ٹھنڈک کا احساس ضرور دے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید