• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شملہ معاہدہ اپنی موت مر چکا، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

شملہ معاہدہ اپنی موت مر چکا، وزیرِ اعظم آزاد کشمیر


وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ شملہ معاہدہ اپنی موت مر چکا ہے۔

مظفر آباد آزاد کشمیر میں یک جہتیٔ کشمیر کے جلسے سے خطاب میں راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آج کشمیر میں جبر و ستم کو 40 دن ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے شکر گزار ہیں کہ وہ روزِ اوّل کی طرح کشمیر سے اپنے رشتے پر قائم ہیں۔

راجہ فاروق حیدر نے مزید کہا کہ رواں سال کے آخر میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس منعقد کریں گے۔

تازہ ترین