آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ20؍محرم الحرام 1441ھ 20؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین : آسمان میں اڑتے پرندوں کے جھنڈ کا خوب صورت منظر

یوکرین : آسمان میں اڑتے پرندوں کے جھنڈ کا خوب صورت منظر


یوکرین میں آسمان پر اْڑتے سینکڑوں پرندوں کے جھنڈ نے ہلتے جلتے شکل تبدیل کرتے بادلوں کی طرح کے منظر کو تخلیق کردیا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بیک وقت سینکڑوں پرندوں پر مشتمل یہ جھنڈ غروبِ آفتاب کے وقت اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔

آسمان پر اْڑتے ہزاروں کی تعداد میں پرندے جیسے گرد وغبار کی طوفان کی شکل لیے ہوئے ہیں لیکن بار بار اپنا رْخ اور فارمیشنز تخلیق کرتا یہ جھنڈ دور سے جیسے آسمان پر ہلتے جلتے شکلیں تبدیل کرتے بادل کا سا حسین منظر پیش کررہا ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید