• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستانی اہل قلم بھارتی جارحیت کیخلاف اپنے قلم کے ذریعہ کشمیری مظلو مو ں کی آواز بنیں گے۔ یہ بات اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام شاعروں، ادیبوں، دانشوروں، اکادمی افسران اور عملے نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اکادمی ادبیات پاکستان کے دفتر کے سامنے کہی۔ اس موقع پر ڈاکٹر راشد حمید ڈائریکٹر جنرل اکادمی ادبیات، اختر رضا سلیمی، ملک مہر علی، طارق شاہد اور دیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین