• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے بورڈ اجلاس،786ملازمین مستقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس چیئرمین عامر علی احمد کی سربراہی میں ہوا ۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے سی ڈی اے کے 786ملازمین کو مستقل کرنے کی اصولی طور پر منظوری دے دی۔بورڈ نےاسلام کے دیہی علاقوں کے شہریوں کی سہولت کیلئے تین بڑے قبرستان بنانے کے لئے تین مقامات کی منظوری بھی دی ۔پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے منصوبے کے لئے سڑک کی تعمیر کرنے سی ڈی اے پلاننگ ونگ کی سفارش پر منظوری دے دی گئی ۔ دیگر نکات کو اگلے اجلاس تک ملتوی کردیا گیا ۔
تازہ ترین