• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق، مزدورکرنٹ لگنے سے چل بسا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)جڑواں شہر وں میںلڑائی جھگڑوں اور ٹریفک حادثات کے دوران میاں بیوی سمیت23افراد زخمی ہوگئے ۔ْتھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں مزدری کے لیے جانے والا اسلم کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔تھانہ ٹیکسلاکے علاقے میں تیز رفتار ٹرالے کی ٹکر سے توصیف چل بسا جبکہ نعیم زخمی ہو گیا۔تھانہ جاتلی کے علاقے میں تیز رفتار ویگن نے ڈمپر کو ٹکر ماردی جسکے نتیجے میں گاڑی میں سوار ثانی گل موقع پر جان بحق جبکہ 13مسافر زخمی ہوگئے ۔
تازہ ترین