• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ ) پنجاب بار کونسل کی اپیل پر فیروزوالا پولیس کے رویہ اور وہاں کے مقامی وکیل کو لیڈی کانسٹیبل فائزہ کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ بنانے پر گزشتہ روز لاہور کی ماتحت عدالتوں کے وکلا نے ہڑتال کی عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جبکہ لاہور بار کے اجلاس میں پولیس کے اس رویہ کی مذمت کی گئی۔ بعدازاں وکلا نے پی ایم جی چوک تک ایک احتجاجی ریلی نکالی۔
تازہ ترین