• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مو د ی نے وادی کشمیر کو قبر ستا ن میں تبد یل کیا ‘ ریلوے ملا زمین

پشاور(لیڈی رپورٹر)پاکستان ریلو ے پشاور کے ملازمین نے نہتے کشمیر یوں پر جاری مظالم کیخلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا ۔مظا ہر ے کی قیادت ڈی ایس نا صر خلیلی کررہے تھے جبکہ اس موقع پر مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کارڈز اور بینرز اتھا ر کھے تھے جس پر مو د ی سر کار کیخلاف الفا ظ در ج تھے۔مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ مو د ی قصا ئی ایک سو چی سمجھی سا زش کے تحت کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عا م کرر ہا ہے گزشتہ کئی سالوں سے مو د ی نے کشمیر کی حسین وادی کو قبر ستا ن میں تبد یل کیا اوریہ مود ی سر کار ی کی ر یاستی دہشتگردی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم اپنے کشمیر بھا ئیوں کے ساتھ کھڑ ے ہیں پا ک فوج کے ساتھ دیگر عوا می طاقت بھی ہے کشمیر کو آزاد کرا نے تک چین سے نہیں بیٹھے نگے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر جا ر ی مظالم کیخلاف اقوام عا لم بھی خاموش تما شا ئی بنی ہو ئی ہے لیکن کشمیر سے کر فیو ں کو بھی نہیں ہٹایا جا رہا۔
تازہ ترین