• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کمیٹی پشاورکا بے گنا ہ افراد کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظا ہر ہ

پشاور(لیڈی رپورٹر)کشمیر کمیٹی پشاور نے کشمیر کے بے گنا ہ افراد کے قتل عام اور مودی سرکار کیخلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا۔مظا ہرے کی قیادت کشمیر کمیٹی کے کارکن کررہے تھے جبکہ اس موقع پر مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کاردز اور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پر کشمیر بنے گا پاکستان اور پا ک فو ج کے حق میں نعر ے درج تھے۔مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے اور ان کی حفا ظت کیلئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر ینگے ۔ہما ری پا ک فو ج دشمن کا منہ توڑ جواب د ینے کی صلا حیت ر کھتی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاک فو ج نے ہندوستا ن کو 1965میں بھی سبق سکھا یا تھا اور اب بھی سبق سکھانے کا وقت آ گیا کیونکہ پا ک فو ج کے عوا می طا قت بھی ہے اور عوا م بھی کشمیرکے جہاد کیلئے تیا ر بیٹھے ہیں۔ انہوں نے یو این سے مطا لبہ کیا کہ مود ی سر کار کیخلاف آواز اٹھا ئے۔

تازہ ترین