• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چہلم امام حسینؑ سے قبل جلوس کا پرانا روٹ بحال کیا جائے، جعفر یہ الائنس

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) جعفر یہ ا لائنس پاکستان کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی نے عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں کمشنر کراچی اور حکومتی اداروں کی کی جانب سے شہری مسائل جلوس و مجلس کے راستوں کو بہتر کرنے کی کوشیش پر شکریہ ادا کیا ہے،انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلوس کے پرانے روٹ کو چہلم امام حسینؑ سے پہلے بحال کرنے کے سلسلے میں بھر پور کام کیا جائے گا ۔

تازہ ترین