• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر )علامہ حسن ظفر نقوی نے عاشورہ محرم کے بہترین انتظامات اور امن کے قیام پر مقامی انتظامیہ ، پولیس رینجرز ،بلدیاتی اداروں ،سماجی تنظیموں ،ماتمی انجمنوں ،اور اسکائوٹس گروپس، شیعہ، سنی اکابرین اور شہری حکومت سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ بھی مذہبی تہواروں کے موقع پر اسی طرح کے انتظامات اور ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین