• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کو واپس دارالحکومت میں تبدیل ہونا چاہئے،آغا سراج درانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی اور دیگر کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث 28 ستمبر تک ملتوی کردی گئی،احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ آرٹیکل 149 کے مطابق وفاق صوبے کو صرف اور صرف مشورہ دے سکتا ہے،وفاق صوبے کو کنٹرول کرے گا،یہ غلط اخذ کیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ کراچی قیام پاکستان کے وقت بھی دار الحکومت تھا اسے واپس دارالحکومت میں تبدیل ہونا چاہئے۔

تازہ ترین