• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے اپنے مظالم سے آزادی کشمیر کی راہ ہموار کردی، ڈی جی ایس بی سی اے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھاٹی کے ڈائریکٹر جنرل ظفر احسن نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے مظالم سے آزادی کشمیر کی راہ ہموار کردی ہے، اب اسے بین الاقوامی مسئلہ تسلیم کیا جارہا ہے وہ اظہار یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی اجتماع سے خطاب کررہے تھے، افسران و ملازمین کی بڑی تعداد اجتماع میں شریک ہوئی، ڈی جی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ مظالم کے خاتمے تک ہر نماز جمعہ کےبعد اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
تازہ ترین